Full Soft Masti

Full Soft Masti
Breaking News
Loading...

Large Files ko Highly Compressed Kare With Winrar

22:43



السلام علیکم
دوستو بڑی فائل کو ون رار کے ذریعے کیسے ہائیلی کمپریس کیا جاتا ہے آج کا یہ ٹوٹوریل اسی سے معتعلق ہے ہائیلی کمپریس کرنے کے لیے سب سے پہلے آپ کو اپنے پی سی پر جتنے پروگرا م رن ہیں وہ سب کلوز کر دیں اور سسٹم کو بالکل فری کر دیں پھر ون رار اوپن کریں ٹاسک مینیجر میں جا کر اس کی پریورٹی کو ریل ٹائم پر کردیں اس کے لیے آپ کے پاس ون رار کا فل ورژن ہونا ضروری ہے
ٹرائل بھی کا م کرتا ہے پر کبھی کبھی ٹھیک سے کمپریس نہیں کرتا
ٹاسک مینجر کو بند کر دیں اور ون رار کو اوپن رہنے دیں
سکرین شوٹ چیک کریں سارا طریقہ اس کے ذریعے بتا دیا ہے
امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ ٹوٹوریل پسند آئے گا
یہ ویڈیو ٹوٹوریل ہے کسی بھی فولڈر کہ کیسے کمپریس کرنا ہے
http://www.datafilehost.com/d/c86f6f92
یہ ٹوٹوریل اس بارے میں ہے کہ کسی ویڈیو کو کیسے کمپریس کرنا ہے
http://www.datafilehost.com/d/da38abce
امید کرتا ہوں کہ اب آپ لوگوں کو ہائلی کمپریس کرنے میں کسی مشکل کا سامنا
نہیں کرنا پڑے گا

Name:  compress  00.jpg
Views: 2942
Size:  106.3 KB

Name:  compress  0.jpg
Views: 2822
Size:  39.3 KB

Name:  compress01.jpg
Views: 2785
Size:  30.3 KB

Name:  compress 03.jpg
Views: 2815
Size:  45.7 KB

Name:  compress 02.jpg
Views: 2785
Size:  39.4 KB

Name:  compress04.jpg
Views: 2822
Size:  75.4 KB

0 comments:

Post a Comment

 
Toggle Footer