googlemyway.com گوگل کی جگہ اپنا نام لکھیں
ٹپ ہے گوگل کی جگہ اپنا نام لکھنا
سب سے پہلے آپ ایڈریس بار میں جایئں اور وہاںgooglemyway.comلکھیں گے۔ ایک ویب سائٹ کھلے گی وہاں اپنا نام یا جو بھی آپ لکھنا چاہیں لکھ کرMake Itپر کلک کریں۔ دُوسری بار میں وہ نام آجائےگا جو آپ نے لکھا تھا آپGoپر کلک کریں۔ آپکا نام آجائے گا۔ پھر اِسے ایز آ ہوم پیج محفوظ کر لیں۔
شکریہ
زارا
__________________
0 comments:
Post a Comment